عمران نذیر کی کرکٹ میں واپسی، پاکستان سپر لیگ کی اہم ٹیم کا حصہ بن گئے

18  اگست‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران نذیر کی کرکٹ میں واپسی، پاکستان سپر لیگ کی اہم ٹیم کا حصہ بن گئے، تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے سابق اوپنر عمران نذیر جو کہ بیماری کی وجہ سے کرکٹ سے دور تھے، صحت یابی کے بعد پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں اپنی بیٹنگ کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے، سابق اوپنر بیٹسمین عمران نذیر پی ایس ایل کا حصہ بننے والی

نئی فرنچائز ملتان سلطان کی طرف سے کھیلیں گے، اپنی بیماری کی وجہ سے 36 سالہ عمران نذیر 2014 سے کرکٹ سے کنارہ کش ہیں عمران نذیر نے پی ایس ایل میں ملتان سلطان کی طرف سے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا تو انہیں قومی ٹیم میں واپسی کا پروانہ بھی مل سکتا ہے۔ مگر یہ منحصر کرے گا ان کی بیٹنگ پر کہ آیا وہ پہلے جیسے کارکردگی دکھا سکیں گے یا نہیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…