عمر اکمل اور مکی آرتھر کے درمیان تنازعہ،شعیب اختر بھی بول پڑے،بڑا مطالبہ کردیا

18  اگست‬‮  2017

لاہور ( این این آئی) قومی ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے عمر اکمل اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے درمیان تنازعے کو ٹھنڈے دماغ سے حل کرنے کا مشورہ دیدیا ۔ سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ امید ہے کہ عمر اکمل مکی آرتھر تنازعہ ٹھنڈے دماغ سے حل کیا جائے گا اور پی سی بی تحمل مزاجی کا مظاہرہ کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ ہم سب ایک ٹیم کی طرح ہیں اور ہمیں متحد رہنا چاہے جبکہ عمر اکمل کو چاہیے کہ وہ فیلڈ میں بہترین رویہ اپنا کر ناقدین کو جواب دے اور پی سی بی بھی دوستانہ ڈائیلاگ کو ترجیح دے کیونکہ دوستانہ ڈائیلاگ شوکاز نوٹس سے بہتر ہوتا ہے۔واضح رہے کہ عمر اکمل نے ہیڈ کوچ مکی آرتھر پر گالیاں دینے کا الزام عائد کیا تھا جسے ہیڈ کوچ نے مسترد کردیا تھا اور پی سی بی نے بھی کرکٹر کو شوکاز نوٹس جاری کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…