6ستمبر فاسٹ بائولر رومان رئیس کی زندگی میں کیوں کچھ زیادہ اہمیت اختیار کرنے جا رہا ہے؟کیااہم اعلان کر دیا گیا؟

16  اگست‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بائولر رومان رئیس شادی کے بندھن میں بندھنے کیلئے تیار، تاریخ طے کر دی گئی، ہر طرف سے مبارکبادیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ بائولر رومان رئیس کی شادی کی تاریخ طے کر دی گئی ہے۔ رومان رئیس

یوم دفاع پاکستان 6ستمبر کے موقع پر اپنی دلہنیا گھر لائیں گے جبکہ 7ستمبر کو ولیمہ کی تقریب ہو گی جس میں کئی قومی کرکٹرز کی شرکت کا امکان ہے۔ رومان رئیس کی شادی کی خبر آتے ہی مداحوں کی ایک بڑی تعداد نے انہیں خوشگوار ازدواجی زندگی کی مبارک اور دعائیں دی ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…