پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد کا کائونٹی میں شاندار ڈیبیو

4  اگست‬‮  2017

لندن (آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد نے کانٹی ڈیبیوپریارکشائرکی جانب سے31گیندوں پر42رنزکی اننگزکھیلی تاہم وہ اپنی ٹیم کو ڈربی شائرکے خلاف شکست سینہ بچاسکے۔چیمپئینزٹرافی کی فاتح پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد کی عمدہ فارم کا سلسلہ جاری ہے۔کائونٹی کھیلنے والے پہلے پاکستانی وکٹ کیپرسرفرازنے نیٹ ویسٹ ٹی 20بلاسٹ میں شاندار

ڈیبیوکرتے ہوئے31گیندوں پر42رنزکی اننگزکھیلی، جس میں 2چھکے اور3چوکے شامل تھے۔ سرفرازنے شان مارش کیساتھ 67رنزکی اہم شراکت بھی بنائی جس کی بدولت یارکشائرنے مقررہ اوورزمیں 5وکٹ پر180رنزاسکورکئے۔ ڈربی شائرنے بلی گوڈل مین اوروین میڈسن کی دھواں دھاربیٹنگ کی بدولت ہدف آخری اوورمیں 5وکٹوں پرحاصل کرلیا۔ سرفرازاحمد نیٹ ویسٹ بلاسٹ میں یارکشائرکی جانب سیمزید 4میچزکھیلیں گے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…