چیمپیئنز کے ساتھ ہاتھ ہو گیا ، قومی ٹیم کے کھلاڑی آپے سے باہر ہو گئے ، کم انعامی رقم کے اعلا ن پر چیمپیئنز ناراض ، رقم لینے سے انکار کر دیا ، کھانے کھائے بغیر ہی چلے گئے

20  جولائی  2017

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کم انعامی رقم کے اعلا ن پر چیمپیئنز ناراض ، رقم واپس کر دی، تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی جیتنے والے قومی ٹیم کے کھلاڑی آپے سے باہر ہو گئے۔ اسلام آباد کے ایک نجی شاپنگ مال نے چیمپیئنز ٹرافی جیتنے والے کھلاڑیوں کے اعزاز میں ایک استقبالیہ دیا جس میں تمام کھلاڑیوں کو دو ، دو لاکھ روپے کی رقم دی جانی تھی مگر عین وقت پر یہ پتہ چلا کہ رقم کچھ کھلاڑیوں کو دو لاکھ اور کچھ کو دو لاکھ سے بھی کم دی جائے گی۔

رقم کم ہونے کے باعث کھلاڑی ناراض ہو گئے اور کھانا کھائے بغیر ہی چلے گئے۔ نجی ٹی نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ کھلاڑی انعامی رقم کم ہونےکے باعث واپس چلے گئے اور کھلاڑیوں کو پروٹوکول بھی نہیں دیا گیا نہ ہی سکیورٹی کی صورتحال بہتر تھی۔ کھلاڑیوں نے اس موقع پر گروپ فوٹو بنوانے سے بھی انکار کر دیا اور انہوں نے کہا کہ نجی شاپنگ مال نے جو رقم بتائی تھی وہ نہیں دے رہے بلکہ اس سے کم دے رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…