فوادعالم کو سینٹرل کنٹریکٹ کیوں نہیں دیاگیا؟انضمام الحق کا حیرت انگیزموقف سامنے آگیا

19  جولائی  2017

لاہور(این این آئی)قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہاکہ سینٹرل کنٹریکٹ کیلئے کھلاڑیوں کے ناموں کااعلان کرنے سے پہلے کپتان سرفراز احمد اورہیڈ کوچ مکی آرتھر سے رائے لی گئی تھی جس کے بعد ہی35ناموں کااعلان کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سینٹرل کنٹریکٹ میں کسی کھلاڑی کے ساتھ ناانصافی نہیں کی گئی۔  جو کھلاڑی جگہ نہیں بناسکے انہیں چاہئے کہ وہ محنت کریں اور کنٹریکٹ لسٹ میں جگہ بنائیں۔

انضمام الحق کاکہنا تھا کہ سلیکٹرز ٹیم کے کھلاڑیوں کے علاوہ نوجوان کرکٹرز اور ڈومیسٹک کے ٹاپ پرفارمرز کو اہمیت دے رہے ہیں۔ فواد عالم، سہیل تنویر اورانورعلی سمیت کوئی بھی کھلاڑی کارکردگی دکھا کر پاکستان ٹیم میں جگہ بناسکتا ہے۔ فواد عالم کے بارے میں سلیکشن کمیٹی پرتنقید کرنے والے یہ نہیں سوچ رہے کہ مجھ سے پہلے بھی فوادعالم کسی ٹیم میں شامل نہیں تھے۔ انہیں آخری بار2009ء میں ٹیسٹ میچ کیلئے منتخب کیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…