کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعدیونس خان اب کیا کرنیوالے ہیں؟زبردست اعلان کردیا

12  جولائی  2017

کراچی(این این آئی)یونس خان نے کرکٹ ’بیٹ ‘نیلامی کیلئے پیش کردیاپاکستان کے شہرہ فاق کرکٹر یونس خان نے ٹیسٹ کرکٹ میں 10ہزار رنز بنانے والا اپنا’ بیٹ‘نیلامی کے لئے پیش کردیا ۔میڈیا سے گفتگو میں یونس خان نے اپیل کی کہ حکومت اس کی نیلامی سے حاصل آمدنی سے ٹیکس نہ کاٹے،کچھ پیسے ایدھی فاؤنڈیش اور کچھ دوسرے فلاحی اداروں کو دوں گا۔

انہو ں نے کہاکہ ملک میں کرکٹ کی بہتری کے لئے مزید کام کرنے کی ضرورت ہے،نہ پاکستان کرکٹ بورڈ تبدیل ہوتا ہے اور نہ ہی میری سوچ بدلتی ہے۔یونس خان نے کہا کہ ہمارے بہت اچھے پلان ہیں اسپورٹس کے ساتھ دیگر چیزوں میں بھی کام کریں گے۔انہوں نے سیاسی پارٹی جوائن کرنے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ سارا پاکستان میرا اپنا ہے، میں کسی پارٹی کو جوائن نہیں کررہا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…