نیٹ ویسٹ ٹی ٹونٹی بلاسٹ ،شاہد آفریدی نے پہلے ہی مقابلے میں دھوم مچا دی

8  جولائی  2017

کارڈف(آن لائن)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے انگلش نیٹ ویسٹ ٹی ٹونٹی بلاسٹ میں اپنے پہلے ہی مقابلے میں دھوم مچا دی ۔ صوفیہ گارڈنز،کارڈف میں آفریدی کی ٹیم ہمپشائر نے گلیمورگن کو جیت کے لیے 168رنز کا ہدف دیا ، جواب میں گلیمورگن پاور پلے کے اختتام پر 2وکٹیں کھو کر 43رنز بنا چکا تھا جب

آفریدی کی بالنگ کریز پر اینٹری ہوئی اور انہوں نے اپنے پہلے ہی اوور میں ڈونلڈ اور کرن کارلسن کو پوولین چلتا کیا اور پھر کپتان جیکس روڈولف اور وکٹ کیپر کرس کک کی وکٹ حاصل کرکے گلیمورگن کی کمر توڑ دی ۔37سالہ آ ل رانڈر نے مجموعی طور پر 4اوورز میں 20رنز دیکر 4شکار کیے ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…