بھارتی شہری نے کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کیلئے اپلائی کردیا

28  جون‬‮  2017

نئی دہلی(آن لائن)سابق بھارتی کوچ انیل کمبلے اور کپتان ویرات کوہلی کی لڑائی کے بعد بھارتی مکینیکل انجینئر نے ہیڈ کوچ کیلئے اپلائی کر دیا ،کہا اگر اسے عہدہ دیدیا جائے تو وہ بدزبان بھارتی کپتان کو منٹوں میں راہ راست پر لے آئیگا۔بھارتی میڈیا کے مطابق انیل کمبلے کے استعفی سے خالی ہونیوالے عہدے پر تعیناتی کیلئے اوپندرا ناتھ برمچاری نامی مکینیکل انجینئر نے بھی درخواست جمع کروانے کے ساتھ ساتھ وعدہ کیا ہے

کہ اگر اسے تعینات کر دیا گیا تو وہ کوہلی کو منٹوں میں ٹھیک کر دیگا۔30سالہ بھارتی انجینئر کا ماننا ہے کہ ویرات کوہلی ہی انیل کمبلے کے استعفی کے پیچھے بڑی وجہ ہے، اپنی سی وی میں نوجوان نے لکھا کہ انیل کمبلے کے استعفی کے بعدمیں نے بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ کی نشست پر اپلائی کرنے کا سوچا کیونکہ میرا خیال ہے کہ کپتان ویرات کوہلی بطور کوچ کسی لیجنڈ کی ضرورت نہیں ہے ،میں نارواں سلوک کو بھی برداشت کر سکتا ہوں مگر کوئی اور لیجنڈ کرکٹر ایسا نہیں کر سکتا اس لیے میں آہستہ آہستہ کوہلی کو راہ راست پر لے آں گا جس کے بعد بھارتی بورڈ بلاشبہ کسی لیجنڈ کرکٹر کو بطور ہیڈ کوچ تعینات کر دے مجھے کوئی اعتراض نہیں ہو گا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…