چیمپئنز ٹرافی میں قومی سکواڈ میں شمولیت کیسے ہوئی رومان رئیس نے دلچسپ واقعہ سنا دیا

24  جون‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیمپئنز ٹرافی کھیلنے کی ایک فیصد بھی امید نہ تھی،چیمپئنز ٹرافی میں قومی سکواڈ کا حصہ بننے والے پاکستانی فاسٹ بائولررومان رئیس کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی میں قومی کرکٹ ٹیم میں شامل فاسٹ بائولر رومان رئیس نے اپنے ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ ویسٹ انڈیز کے دورے سے واپسی کے بعد میں کراچی میں رمضان کپ کھیلنے میں مصروف تھا

جب مجھے پی سی بی کی جانب سے انگلینڈ بھیجے جانے کی خبر موصول ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ یہ ان کیلئے بڑی خبر تھی جس کی وہ بالکل بھی توقع نہیں کر رہے تھے۔ رومان رئیس نے چیمپئنز ٹرافی میں کامیابیوں کو اللہ کا فضل قرار دیا۔ واضح رہے کہ رومان رئیس نے چیمپئنز ٹرافی سیمی فائنل میں انگلینڈ کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھااور یلکس ہیلز اور لیام پلنکٹ کی وکٹیں حاصل کی تھیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…