میچ شروع ہونے سے قبل وہ کونسا لمحہ تھا جب کوہلی نے جیت پاکستان کی جھولی میں ڈال دی،سرفراز احمد کی اہم ترین شخصیت سے گفتگو منظر عام پر آگئی

23  جون‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹاس ہارنا میچ جیتنا ہو گیاوزیراعلیٰ سندھ کا پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد سے دلچسپ مکالمہ۔ تفصیلات کے مطابق نیا ناظم آباد اسٹیڈیم کراچی میں کرکٹ میچ کے مہمان خصوصی وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اسٹیڈیم پہنچے تو عارف حبیب نے ان کا استقبال کیا ۔ اس موقع پر سرفراز احمد بھی میچ دیکھنے کیلئے اسٹیڈیم آئے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سرفراز احمد کی تعریف کی اور ان سمیت پوری پاکستانی کرکٹ ٹیم کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ وزیر اعلیٰ نے سرفراز

احمد سمیت کرکٹ ٹیم کو وزیراعلیٰ ہائوس میں مدعو کرتے ہوئے کہا ہم آپ کا اور آپ کی ٹیم کا وزیراعلیٰ ہائوس میں انتظار کر رہے ہیں جس کے جواب میں سرفراز نے کہا کہ عید کے بعد ہم آپ کے وزیراعلیٰ ہائوس میں مہمان ہونگے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سرفراز احمد سے پھر پوچھا کہ اگر آپ ٹاس جیت جاتے تو آپ کا پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرتے یا بائولنگ کا تو سرفراز احمد نے کہا کہ اگر ہم ٹاس جیت جاتے تو بائولنگ کرتے جس پر وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ اس کا مطلب یہ ہوا کہ ٹاس ہارنا میچ جیتنا ہو گیا۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…