انٹرنیشنل کرکٹ کی پاکستان واپسی۔۔چار غیر ملکی ٹیموں کی پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کی تیاریاں!!

22  جون‬‮  2017

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چئیرمین بلائنڈ کرکٹ کونسل سلطان شاہ نے کہا ہے کہ چار غیر ملکی ٹیموں نے پاکستان میں ورلڈ کپ کے میچز کھیلنے کی ہامی بھر لی۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلطان شاہ نے کہا کہ بھارت ، سری لنکا ، نیپال اور بنگلہ دیش کی ٹیمیوں نے پاکستان میں میچز کھیلنے کی رضامندی ظاہر کردی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ورلڈ کپ کے سات جبکہ شارجہ اور عجمان میں چوبیس میچز کھیلے جائیں گے۔

چیئرمین کرکٹ کونسل کا کہنا تھا کہ بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ دس سے پچیس جنوری تک کھیلا جائے گا جن کے میچز پاکستان کے علاوہ ویسٹ انڈیز ساؤتھ افریقہ، آسٹریلیا شارجہ اور عجمان میں ہوں گے۔سلطان شاہ نے مزید کہا کہ ورلڈ کپ کے لیے نئی تین رکنی سلیکشن کمیٹی قائم کر دی، جس میں چئیرمین سلمان بخاری مسعود جان اور ابرار شاہ شامل ہیں، ملک بھر سے اچھے کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جائے گا تاکہ بلائنڈ کرکٹ ٹیم ورلڈکپ اپنے نام کرے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…