پاک بھارت ٹاکرے کے بعد ایک اور ٹکرائو ہونے کو تیار جاوید آفریدی اور شاہ رخ خان مد مقابل آگئے

21  جون‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی جنوبی افریقہ کرکٹ لیگ میں بینونی فرنچائز خرید لی، کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے مالک بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے کیپ ٹائون ٹیم کو خرید لیا، دونوں ٹیموں کا ٹکرائو نومبر یا دسمبر میں ہونے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی فاتح ٹیم پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے جنوبی افریقہ کرکٹ لیگ میں بینونی فرنچائز خرید لی ہے

جبکہ بھارت کی آئی پی ایل کی کولکتہ نائٹ رائیڈر کے مالک بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے جنوبی افریقہ کرکٹ لیگ کی کیپ ٹائون ٹیم اپنے نام کی ہے۔ دونوں ٹیم مالکان نے ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کیلئے سوچ بچار شروع کر دی ہے اور اس سلسلے میں دونوں ٹیم مالکان جارحانہ مزاج کے کھلاڑیوں کی تلاش میں ہیں۔دونوں ٹیموں کا ٹکرائو شائقین کرکٹ کو نومبر، دسمبر کو دیکھنے میں ملے گا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…