پانڈیا کو مسلسل چھکے لگانے کا موقع جان بوجھ کردیامگر کیوں؟،شاداب خان کے بیان پر نیا تنازعہ کھڑا ہونے کا خدشہ

19  جون‬‮  2017

لندن ( مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان سپنرشاداب خان نے کہاہے کہ فائنل میچ میں نے جان بوجھ کرایسی بائولنگ کرائی تھی کہ پانڈیانے مجھے تین گیندوں پرلگاتارچھکے ماردیئے ۔ایک غیرملکی خبررساں ادارے سے گفتگوکرتے ہوئے شاداب نے کہاکہ میں لگاتارتین چھکے لگنے پرپریشان نہیں ہواتھاکیونکہ اس وقت بھارت کی 6اہم ترین وکٹیں گرچکی تھی اوربھارت میچ ہارچکاتھا

اوراس وقت ٹیم کی یہ کوشش تھی کہ یہ وکٹ بھی گرجائے تومیں نے ایک جگہ پرہی چارگیندیں کروادیں کہ پانڈیاان میں سے توکوئی مس کرے گالیکن اس نے تین چکھے ماردیئے اوراس موقع پرشائقین کویہ محسوس ہونے لگاکہ شایدمیچ پاکستان کے ہاتھ سے نکلنے لگاہے ۔واضح رہے کہ فائنل میچ میں شاداب خان کو میچ کے 23 ویں اوور میں 23 رنز پڑے تھے جن میں پانڈیاکے لگاتار تین چھکے شامل تھے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…