پاکستان کی شاندار فتح پر بھارتی سکھ برادری کا ایسا جشن کہ بھارتیوں کو آگ لگ گئی!!

  پیر‬‮ 19 جون‬‮ 2017  |  15:42
دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) چیمپئنز ٹرافی میں تاریخی فتح نے دنیا بھر میں پاکستانی شائقین کے دل جیت لیے۔اس پر دنیا بھر میں پاکستانی اپنی ٹیم کی جیت پر جشن منارہے ہیں۔لیکن بھارت میں بھی پاکستان کی جیت پر خوشی کا اظہار کیا جا رہا ہے اور جیت پر بھنگڑے بھی ڈالے جا رہے ہیں۔بھارت میں موجود ایک سکھ نے تو حد ہی کر دی ۔پاکستان قوم کو چیمپئن بننے پر مبارکبا دی اور پھر پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے ۔سکھ فین نے جہاں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے وہاں سکھ فین نے پاکستان کو بہت بہت مبارک ہو
شاہینوں نے بھارت کے خلاف تاریخی فتح حاصل کی ہے۔آپ لوگوں نے ہمارے دل جیت لئے ہیں۔ ہمیں بہت زیادہ خوشی ہوئی ہے۔یادرہے دنیائے کرکٹ میں جہاں پاکستان کی ٹیم نے نئی تاریخ رقم کر دی ہے ،وہی دنیا بھر میں اپنے شائقین کی تعداد میں بھی اضافہ کر دیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

0

روزانہ کی دس بڑی خبریں بذریعہ ای میل حاصل کریں

بذریعہ ای میل آپ کو دس بڑی خبروں کے ساتھ ساتھ کرنسی اور سونے کے ریٹس بھی بھیجے جائیں گے۔