سیمی فائنل میں پہنچنے کی پیش گوئی تو سچ ثابت ہوگئی، اب فائنل کون جیتے گا؟ رمیز راجہ نے پھر بڑا دعویٰ کردیا

17  جون‬‮  2017

لاہور (آئی این پی)چیمپئنز ٹرافی کے متعلق ایسی پیشگوئی رمیض راجہ نے دنیا کے بہترین کرکٹرز کو پچھاڑ دیا، ریمبو کے نام سے مشہور کمنٹیٹرز نے ایونٹ سے قبل پیشگوئی کی کہ فائنل پاکستان بھارت کا ہوگا اور پاکستان جیتے گا۔تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ سے قبل آئی سی سی کی جانب سے دنیا کے بہترین کرکٹرز سے پیشگوئی لی گئی تھی کہ ایونٹ کا فائنل کن دو ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔اس پیشگوئی پر سابق آسٹریلوی

کپتان رکی پونٹنگ نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی کا فائنل آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان ہوگا ، برینڈن میکولم نے کہا کہنیوزی لینڈ اور انگلینڈ ، گریم سمتھ نے پیشگوئی کی کہ جنوبی افریقہ بمقابلہ بھارت ، شان پولاک نے کہا کہ جنوبی افریقہ بمقابلہ بھارت میں کھیلا جائے گا۔سب کے آخر میں پاکستانی سابق کپتان رمیض راجہ نے پیشگوئی کی کہ چیمپئنز ٹرافی کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا اور پاکستان فائنل اپنے نام کرے گا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…