’’میری یہ خواہش ہے کہ تم یہ کام ضرور کرو ‘‘

15  جون‬‮  2017

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر حسن علی نےسیمی فائنل میں انگلینڈکے 3کھلاڑی صرف 35رنزپرآئوٹ کئے ہیں ، چیمپئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل سے قبل ایک انٹرویو میں حسن علی نے والد نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ ان کا بیٹا برطانوی کپتان کو آؤٹ کرے ،انگلینڈکے خلاف جب حسن علی نے بائولنگ کاآغازکیاتھااس وقت انگلینڈکے 135رنزتھے اوراس کی 3وکٹیں گرچکی تھیں

جس کے بعد حسن علی شانداربائولنگ کامظاہرہ کرتے ہوئے 3کھلاڑیوں کوآئوٹ کیاجن میں انگلش ٹیم کے کپتان این مورگن بھی شامل ہیں ان کاکیچ وکٹ کیپرسرفرازاحمدنے حسن علی ایک آئوٹ سوئنگ بال پرلیااوراس طرح حسن علی اپنے والد کی خواش پوری کردی ہے ۔واضح رہے کہ حسن علی کے والد عبدالعزیزنے وعدہ کررکھاہے کہ اگرحسن علی انگلش کپتان کوآئوٹ کیاتووہ مٹھائی کھلائیں گے ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…