ہار کی وجہ ہمارا بُرا کھیل نہیں بلکہ کیا ہے ؟ انگلش کپتان این مورگن کے بیان پرہنگامہ ،کس پر سنگین الزام عائد کردیا؟جانیئے

14  جون‬‮  2017

کارڈف (مانیٹرنگ دیسک) پاکستان کے ہاتھوں سیمی فائنل میں شکست کے بعد برطانوی ٹیم کے کپتان این مورگن نے شکست کاذمہ دارپچ کوقراردیدیا۔میچ کے بعد میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے این مورگن نے کہاکہ پاکستان نے پچ سے فائدہ اٹھاکرہم سے میچ جیت لیا۔انہوں نے کہاکہ کارڈف کی پچ ویسی نہیں تھی جس کے بارے میں ہمارااندازہ تھااوراس وجہ سے ہم ہوم گرائونڈپراہم ترین میچ ہارگئے

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…