حسن علی نے وہ کردکھایاجس کا کسی نے سوچا تک نہ تھا

12  جون‬‮  2017

کارڈف(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی کی ڈیبیو کے بعد ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچز میں اب تک کارکردگی متاثر کن رہی ہے۔ انہوں نے 19 میچز میں 7 مرتبہ اننگز میں 3 یا زائد کھلاڑیوں کو نشانہ عبرت بنایا، حسن علی نے دو مرتبہ اننگز میں پانچ یا زائد وکٹیں بھی لے رکھی ہیں۔ انہوں نے اب تک 36 وکٹیں حاصل کی ہوئی ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…