پی ایس ایل کی سب سے مقبول اور منافع بخش فرنچائز کون سی ہے؟معروف امریکی کمپنی نیلسن سپورٹس کے حیرت انگیزانکشافات

24  مئی‬‮  2017

لاہور(آئی این پی) کھیلوں اور ٹیموں کی مقبولیت اور منافع کا جائزہ لینے والی معروف امریکی کمپنی نیلسن سپورٹس نے پشاور زلمی فرنچائز کو مقبولیت اور کارکردگی کے اعتبار سے پی ایس ایل کی نمبر ون فرنچائز قرار دیدیا ہے۔ لاہور میں پاکستان سپر لیگ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پی ایس ایل سیزن ٹو کے ریویو کے حوالے سے ورکشاپ میں نیلسن سپورٹس کے مینجنگ ڈائریکٹر برائے ساؤتھ ایسٹ ایشیا

مسٹر کلاؤڈ رنگوٹ نے بتایا کہ پشاور زلمی نے اپنی کارکردگی، میڈیا، سوشل میڈیا پر فینز، عوام کے ساتھ بہترین تعلق اور برانڈ ویلیو کے حوالے سے متاثر کن کارکردگی پیش کی اور پاکستان سپر لیگ کی مقبول اور بہترین فرنچائز بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔اس موقع پر پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے کہا کہ وہ پشاور زلمی کی ٹیم کھلاڑیوں اور تمام فینز کا شکریہ ادا کرتے ہیں، پشاور زلمی کو بہترین فرنچائز بننے کا اعزاز حاصل ہوا

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…