دوسراٹیسٹ میچ ،ویسٹ انڈیزنے پاکستان کو106رنز سے ہرادیا

4  مئی‬‮  2017

برج ٹائون (مانیٹرنگ ڈیسک) ویسٹ انڈیزنے پاکستان کودوسرے ٹیسٹ میچ میں 106رنزسے شکست دے دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق پانچویں اور آخری دن ویسٹ انڈیز کی ٹیم اپنی دوسری اننگ میں268رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی،پاکستان کو میچ جیتنے کےلئے188رنز کا ہدف ملا لیکن پاکستانی ٹیم ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اورصرف 81رنزپرہی ڈھیرہوگئی برج ٹاؤن ٹیسٹ میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان چوتھے دن کا کھیل

جب ختم ہواتھا تو ویسٹ انڈیز نے9 وکٹوں کے نقصان پر 264رنز بنا لئے تھے اور پاکستان کے خلاف 183رنز کی برتری حاصل کرلی تھی لیکن کھیل کے پانچویں روز یاسر شاہ نے پہلے اوور کی پانچویں گیند پر بشو کو اظہر علی کے ہاتھوں کیچ آئوٹ کرادیا اور میزبان ٹیم کی اننگ2کو 68رنز پر سمیٹ دیا۔پاکستان کی جانب سے دوسری اننگ میں یاسر شاہ نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کیا اور اننگ میں7وکٹیں لے اڑے، پہلی اننگ میں2وکٹیں حاصل کی تھیں،یوں میچ میں انہوں نے9کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔محمد عباس نے2اور محمد عامر کے حصے میں ایک وکٹ آئی۔پاکستان کی پہلی اننگ کی 81رنز کی برتری نکال کر پاکستان کوجیت کے لئے188رنز کا ہدف ملا ہے۔تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی سبقت حاصل تھی وہ ختم ہوگئی ہے اورپاکستان اورویسٹ انڈیزکے تین میچوں کی ٹیسٹ سیریزایک ایک میچ جیتنے کی وجہ سے برابرہوگئی ۔واضح رہے کہ پاکستان نے ویسٹ انڈیزکے خلاف دو سری مرتبہ ایک سوسے کم رنزکئے ہیں ۔۔پاکستان کی پہلی اننگ کی 81رنز کی برتری نکال کر پاکستان کوجیت کے لئے188رنز کا ہدف ملا ہے۔تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی سبقت حاصل تھی وہ ختم ہوگئی ہے اورپاکستان اورویسٹ انڈیزکے تین میچوں کی ٹیسٹ سیریزایک ایک میچ جیتنے کی وجہ سے برابرہوگئی ۔واضح رہے کہ پاکستان نے ویسٹ انڈیزکے خلاف دو سری مرتبہ ایک سوسے کم رنزکئے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…