محمدعباس نے 29سال پرانہ ریکارڈ توڑ دیا

1  مئی‬‮  2017

باربارڈوس(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اورویسٹ انڈیزکےخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی بائولرمحمدعباس نے عمدہ بائولنگ کامظاہرہ کرتے ہوئے 56رنزدے کر5وکٹیں حاصل کیں ۔تفصیلات کے مطابق دوسرے ٹیسٹ میچ میں محمد عباس نے ویسٹ انڈیز کے خلاف عمدہ باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف 56 رنز کے عوض5 وکٹیں حاصل کیںاوریہ ویسٹ انڈیزمیں باربارڈوس کے میدان میں کسی بھی پاکستانی بائولرکی بہترین بائولنگ ہے ۔

محمدعباس نے سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا29سالہ ریکارڈبھی توڑدیا۔وسیم اکرم نے بھی 1988میں ویسٹ انڈیزکے خلاف ٹیسٹ میچ کے دوران 73رنزدیکر4وکٹیں حاصل کی تھیں لیکن اب محمدعباس نے صرف 56 رنز کے عوض5 وکٹیں حاصل کرکے وسیم اکرم کایہ ریکارڈبھی توڑکراپنے نام کرلیاہے ۔اسی طرح اسی گرائونڈمیں سپنرثقلین مشتاق نے 2000میں 121رنزدے کر5وکٹیں حاصل کی تھی ۔وہ اب اس میدان میں تیسرے نمبرپرآگئے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…