یاسر شاہ دنیا کا سب سے بڑا ریکارڈ بنانے کے قریب

30  اپریل‬‮  2017

لاہور(آئی این پی) قومی ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ کے پاس لیجنڈری فاسٹ باؤلر وقار یونس کا 23سالہ پراناملکی ریکارڈ توڑنے کا سنہری موقع ہاتھ آگیا ہے۔30سالہ یاسر شاہ اب تک 24ٹیسٹ میچز میں 132شکار کرچکے ہیں ، اگر وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری حالیہ سیریز میں مزید 18وکٹیں حاصل کرنے میں کامیاب

ہوگئے تو وقار یونس کا کم ترین میچز میں 150ٹیسٹ شکار مکمل کرنے کا ریکارڈ توڑ دیں گے، سابق فاسٹ باؤلر نے 1994ء میں 27میچز میں یہ کارنامہ سر انجام دیا تھا جو دنیا میں تیز ترین 150ٹیسٹ وکٹیں مکمل کرنے کی دوسری بہترین کاوش ہے۔یاسر شاہ کے پاس وقار یونس کا  ریکارڈ توڑنے کا سنہری موقع ہاتھ آگیا ہے

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…