چیمپئنز ٹرافی 2017،پاکستان نے سکواڈکااعلان کردیا

25  اپریل‬‮  2017

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈنے دنیاکے منی ورلڈکپ چیمپئنز ٹرافی کے لیےقومی ٹیم کے سکواڈکااعلان کردیاہے ۔تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کے لیے قومی ٹیم کے کپتان وکٹ کیپربیٹسمین سرفرازاحمدہیں جبکہ دیگرکھلاڑیوں میں اظہر علی، احمد شہزاد، فخر زمان، بابر اعظم، محمد حفیظ، محمدعامر، وہاب ریاض، حسن علی، جنید خان، فہیم اشرف، شعیب ملک، عمر اکمل، شاداب خان اور عماد وسیم بھی ٹیم میں شامل ہیں۔

اس اعلان کردہ ٹیم میں وکٹ کیپربیٹسمین کامران اکمل، محمد اصغر اور آصف ذاکر کو ڈراپ کر دیا گیا ہے۔ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کافیصلہ کوچ مکی آرتھراورسرفرازاحمدنے کیاہے ۔واضح رہے کہ چیمپئنز ٹرافی یکم جون2017 سے انگلینڈ میں شروع ہو گی تاہم آئی سی سی کوبجھوائی جانے والے اس ٹیم کے ناموں کی یہ حتمی فہرست نہیں ہے ۔بورڈبعدمیں ردوبدل کرکے نئی فہرست بھی ارسال کرسکتاہے ۔جبکہ دیگرممالک کی فہرستیں حتمی ہیں

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…