کھیل ہی کھیل میں بات بڑھ گئی،سرفراز احمد کے ساتھ افسوسناک سلوک

25  اپریل‬‮  2017

جمیکا(مانیٹرنگ ڈ یسک)آئی سی سی نے ویسٹ انڈیزکے فاسٹ بائولرکومیچ کی فیس کا50فیصد جرمانہ عائدکردیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ا ور ویسٹ انڈیزکے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز پاکستان کی پہلی اننگز کے دوران 103ویں اوور کے دوران شینن گیبریئل نے امپائررچرڈ النگورتھ سے اپنی کیپ وصول کرتے ہوئے پاکستانی بیٹسمین سرفراز احمد کو جان بوجھ کر دھکا دیا تھا

میچ کے دوران شینن گیبریئل سرفرازاحمد کوجان بوجھ کر دھکادینے کے مرتکب پائے گئے جس پران کومیچ کی فیس کا50فیصدجرمانہ کر دیاگیا،ساتھ ہی ان کوتین منفی پوائنٹس بھی دیئے گئے ہیں ،میچ ریفری کرس براڈکے سامنے شین گیبریل نے اپنی اس حرکت کااعتراف کرلیا۔واضح رہے کہ آئی سی سی کے قوانین کے تحت کسی بھی کرکٹر،امپائریامیچ کے دوران کسی اورشخص سے جان بوجھ کرکوئی جسمانی حرکت کرناجرم قراردیاگیاہے

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…