بھارتی ٹینس سٹارثانیہ مرزا کی تصویر نے سب کو چونکا دیا 

23  اپریل‬‮  2017

دبئی(آئی این پی) بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا ان دنوں شعیب کے ہمراء دبئی میں موجود ہیں۔ ثانیہ کی ایک تصویر نے دیکھنے والوں کو سوچنے پر مجبور کر دیا کہ یہ ثانیہ ہی ہیں؟سوشل میڈیا پرایکٹو ثانیہ مرزا شعیب کے ساتھ اپنی تصاویر کم ہی شیئرکرتی ہیں۔ دبئی میں دونوں ساتھ ہیں مگرانسٹاگرام اور ٹوئٹر پران کی تصاویر ایک ساتھ نہیں۔ ثانیہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ

انسٹا گرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ گرمی سے بیحال ہیں۔ ثانیہ مرزااپنی پروفیشنل مصروفیات کے سبب عموماً اپنے شوہر اور پاکستان کے سابق کپتان شعیب ملک سے دوررہتی ہیں لیکن مصروف شیڈول سے فرصت پاتے ہی انہوں نے شعیب ملک کو وقت دیدیا ہے۔کھیلوں کی دنیا کی یہ مشہور جوڑی اب دبئی میں ایک وقت وقت گزارنے کیلئے دبئی میں یکجا ہوگئی ہے اور اپنی بیگم کے ساتھ وقت گزارنے کے لیے شعیب ملک کو پاکستان کپ کے میچوں کی قربانی دینا پڑی ہے۔انہوں نے ایونٹ کے پہلے دونوں میچوں میں اپنی ٹیم خیبرپختونخوا کیلئے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے فیڈرل ایریا کے خلاف 72 اور پنجاب کے خلاف ناقابل شکست 80 رنزبنائے تھے تاہم دبئی جانے کے سبب شعیب ملک آج بلوچستان کے خلاف میچ نہیں کھیلیں گے جبکہ 25 اپریل کوسندھ کے خلاف میچ میں بھی ان کی شرکت یقینی نہیں ہے۔ اس بات کا قوی امکان موجود ہے کہ خیبرپختونخواکے فائنل پہنچنے کی صورت میں وہ شاید وطن واپس آجائیںبھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزااپنی پروفیشنل مصروفیات کے سبب عموماً اپنے شوہر اور پاکستان کے سابق کپتان شعیب ملک سے دوررہتی ہیں لیکن مصروف شیڈول سے فرصت پاتے ہی انہوں نے شعیب ملک کو وقت دیدیا ہےبھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزااپنی پروفیشنل مصروفیات کے سبب عموماً اپنے شوہر اور پاکستان کے سابق کپتان شعیب ملک سے دوررہتی ہیں

 

2017-04-23

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…