women team

پی سی بی ویمنز سلیکشن کمیٹی نے آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کیلئے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا

  جمعہ‬‮ 21 اپریل‬‮ 2017  |  21:19
لاہور(آئی این پی )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ویمنز سلیکشن کمیٹی نے آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے لئے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا ، ثناء میر کو قومی ویمنز ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے، آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ24جون سے انگلینڈ میں شروع ہوگا ،جمعہ کو ترجمان پی سی بی کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی ویمنز سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین محمد الیاس نے آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے لئے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا ، کھلاڑیوں میں عائشہ ظفر، بی بی ناہیدہ ، مارینہ اقبال ،

(خبر جا ری ہے)

معروف، جویریا خان ، سیدہ نین فاطمہ عابدہ ،سدرہ نواز(وکٹ کیپر)، کائنات امتیاز، اسماویہ اقبال کھوکھر، دیانا بیگ، وحیدہ اختر، نشرہ سندھو، غلام فاطمہ اور سعدیہ یوسف شامل ہیں, عاشہ اشعر کو ٹیم منیجر مقرر کیا گیا ہے ، صبیع اظہر ہیڈ کوچ ، ابرار احمد ٹرینر، محمد زبیر احمد ویڈیو اینالسٹ اور شاہد انور بیٹنگ کوچ کی ذمہ داریاں سرانجام دیں گے ۔

لاہور(آئی این پی )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ویمنز سلیکشن کمیٹی نے آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے لئے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا ، ثناء میر کو قومی ویمنز ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے، آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ24جون سے انگلینڈ میں شروع ہوگا ،جمعہ کو ترجمان پی سی بی کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی ویمنز سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین محمد الیاس نے آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے لئے قومی ویمنز

کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا ، کھلاڑیوں میں عائشہ ظفر، بی بی ناہیدہ ، مارینہ اقبال ، بسمہ معروف، جویریا خان ، سیدہ نین فاطمہ عابدہ ،سدرہ نواز(وکٹ کیپر)، کائنات امتیاز، اسماویہ اقبال کھوکھر، دیانا بیگ، وحیدہ اختر، نشرہ سندھو، غلام فاطمہ اور سعدیہ یوسف شامل ہیں,عاشہ اشعر کو ٹیم منیجر مقرر کیا گیا ہے ، صبیع اظہر ہیڈ کوچ ، ابرار احمد ٹرینر، محمد زبیر احمد ویڈیو اینالسٹ اور شاہد انور بیٹنگ کوچ کی ذمہ داریاں سرانجام دیں گے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

loading...

روزانہ کی دس بڑی خبریں بذریعہ ای میل حاصل کریں

بذریعہ ای میل آپ کو دس بڑی خبروں کے ساتھ ساتھ کرنسی اور سونے کے ریٹس بھی بھیجے جائیں گے۔