ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیم میں انتخاب،سلمان بٹ نے بڑا دعویٰ کردیا

16  اپریل‬‮  2017

لاہور(آئی این پی)2010ء کے بدنام زمانہ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے مرکزی کردار سلمان بٹ دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل نہ کئے جانے پر حیران ہیں لیکن پراْمیدبھی ہیں کہ وہ جلد کم بیک کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔اپنے ایک انٹرویومیں سلمان بٹ کا کہنا تھا کہ میں ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیم میں منتخب نہ ہونے پر بہت حیرت زدہ ہوں، ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کئے جانے کے متعلق پرامید تھا کیونکہ گزشتہ

ڈومیسٹک سیزن میں بہترین پرفارمنسز دی تھیں اور ڈومیسٹک کپ ٹورنامنٹ کے فائنل کی دونوں اننگز میں سنچریز اسکورکرکے وہ کارنامہ انجام دیا تھا جو اس سے پہلے پاکستان ڈومیسٹک کرکٹ میں کوئی کھلاڑی انجام نہیں دے سکا تھا۔میں اسی وجہ سے کافی پرامید تھا لیکن اب وہ ماضی کی بات ہوچکی ہے ہاں یہ اْمید ضرور ہے کہ میرا انتخاب عارضی طور پر رکا ہے لیکن ایک دن مجھے کھیلنے کا موقع ضرور ملے گا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…