بھارتی کرکٹ ٹیم اورکپتان ویرات کوہلی کاشاہد آفریدی کیلئے ’’خاص تحفہ‘‘اہم پیغام دیدیا،بھارت میں ہلچل

16  اپریل‬‮  2017

لاہور(آئی این پی)سابق قومی کپتان و سٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کے پوری دنیا میں لاکھوں مداح موجود ہیں اور پاکستان میں تو انہیں اتنی عزت بخشی جاتی ہے جو شا ید ہی آج تک کسی کرکٹر کو ملی ہو اور اس کا بات کا اعتراف سابق قومی کرکٹرز بھی کرتے ہیں۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی بھی لالہ کے سحر سے بچ نہ سکے اور انکشاف ہوا ہے کہ وہ بھی بوم بوم آفریدی کی صلاحیتوں کے معترف ہیں جس کا ثبوت وہ

ایک تحفہ ہے جو انہوں نے شاہد خان آفریدی کو ایک پیار بھرے پیغام کیساتھ بھیجا ہے۔ویرات کوہلی نے شاہد خان آفریدی کو اپنی شرٹ تحفے کے طورپر بھیجی ہے جس پر 18 نمبر اور ویرات کوہلی کا نام درج ہے جبکہ اس پر بھارتی کرکٹ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں نے بھی اپنے دستخط کئے ہیں۔ویرات کوہلی نے شرٹ تحفے میں دینے کے ساتھ یہ پیغام بھی دیا کہ آپ کے خلاف کھیلنے میں ہمیشہ بہت خوشی ہوئی۔ویرات کوہلی کی جانب سے تحفہ ملنے پر ایک جانب جہاں پاکستانی خوشی سے نہال ہیں تو بھارتی اپنا سا منہ لے کر رہ گئے ہیں کہ ایک جانب بھارتی کرکٹ بورڈ اور حکومت پاکستان کے ساتھ سیریز کھیلنے کیلئے تیار نہیں ہے۔تو دوسری جانب بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی کو تحفے تحائف بھیج رہے ہیں۔۔ویرات کوہلی نے شرٹ تحفے میں دینے کے ساتھ یہ پیغام بھی دیا کہ آپ کے خلاف کھیلنے میں ہمیشہ بہت خوشی ہوئی۔ویرات کوہلی کی جانب سے تحفہ ملنے پر ایک جانب جہاں پاکستانی خوشی سے نہال ہیں تو بھارتی اپنا سا منہ لے کر رہ گئے ہیں کہ ایک جانب بھارتی کرکٹ بورڈ اور حکومت پاکستان کے ساتھ سیریز کھیلنے کیلئے تیار نہیں ہے۔تو دوسری جانب بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی کو تحفے تحائف بھیج رہے ہیں۔ حکومت پاکستان کے ساتھ سیریز کھیلنے کیلئے تیار نہیں ہے۔تو دوسری جانب بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی کو تحفے تحائف بھیج رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…