4 گیندوں پر 92 سکور! دنیائے کرکٹ کا انوکھا ترین ریکارڈ قائم

12  اپریل‬‮  2017

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلہ دیشی باؤلر نے ایساریکارڈ بنادیا ہے جسے توڑنا کسی کے لیے بھی ناممکن ہوگا ۔تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کی سیکنڈ ڈویژن لیگ میں لال ماتیا کرکٹ کلب کے باؤلر سوجن محمد نے بطور احتجاج وائیڈ اور نو بالز کے ذریعے اپنے اوور کی 4گیندوں پر 92رنز بنوا کر ایک ایساریکارڈ قائم کردیا جس کی دنیائے کرکٹ میں کوئی نظیر نہیںملتی۔ سوجن محمد

نے اپنے اوور میں 65وائیڈ اور 13نو بالیں کیں اور ان کی 4قانونی گیندوں پر ایگزیوم کے اوپننگ بلے باز مستفیض الرحمان نے 12رنز بٹورے جس کی بدولت ایگزیوم نے محض 44گیندوں پر 92رنز سکور کرکے کامیابی حاصل کرلی،سوجن محمود نے مجموعی طور پر322گیندیں کیں،لال ماتیا کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے محض 14اوورز میں 88رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…