وقار یونس کے گھر صف ماتم ۔۔ اہلیہ کیا حیران کن ٹویٹ کرتی رہیں ؟ دیکھ کر یقین نہیں کریں گے ‎

10  اپریل‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ون ڈے میں بابر اعظم اور حسن علی کی عمدہ پرفارمنس نے جہاں پوری قوم کو خوش کیا وہیں قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ وقار یونس کی اہلیہ فریال وقار نے بھی دونوں کھلاڑیوں کی عمدہ پرفارمنس پر سماجی رابطوںکی ویب سائٹ ٹویٹر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے دونوں کھلاڑیوں کی پرفارمنس کو سراہا ہے۔فریال وقار نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ’’حسن علی کا غصہ دیکھ کر اچھا لگا جو انہوں نے

وکٹیں حاصل کر کے دکھا یا حسن علی نے اہم وقت میں وکٹیں حاصل کیں جو کے قابل تعریف ہے‘‘۔ حسن علی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں 8.5اوورز میں محض38رنز دے کر پانچ شکار کیے جبکہ ایک میڈ ان اوور بھی کرایا ہے۔ واضح رہے کہ فریال وقار کا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کامیابی اور حسن علی کی شاندار پرفارمنس پر خوشی کا اظہار ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ان کے شوہر وقار یونس کی نانی کے انتقال کو ایک دن گزر چکا ہےجن کی تدفین گزشتہ روز ان کے آبائی علاقے میں کر دی گئی تھی اور ان کا خاندان کے افراد خاندان کی اہم شخصیت کی وفات پر گہرے غم و رنج میں ہے۔وقار یونس کی نانی کے انتقال کو ایک دن گزر چکا ہےجن کی تدفین گزشتہ روز ان کے آبائی علاقے میں کر دی گئی تھی اور ان کا خاندان کے افراد خاندان کی اہم شخصیت کی وفات پر گہرے غم و رنج میں ہیں

faryal waqar twitter

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…