دنیا کے خوبصورت ترین کرکٹ گرائونڈ کی تصاویر انٹرنیٹ پر وائر ل

9  اپریل‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )دنیا کے خوبصورت ترین کرکٹ گرائونڈ کی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوتے ہی لوگ حیران ہو گئے کیونکہ یہ کرکٹ گرائونڈ پاکستان کی آزاد ریاست جموں و کشمیر کے ضلع باغ میں واقع ہے۔ گرائونڈ کی تصاویر سینئر صحافی و معروف اینکر پرسن اور وزیر اطلاعات و سیاحت مشتاق منہاس نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شیئر کی ہیں۔

تصاویر دیکھ کر پی ایس ایل کی فاتح پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی سے بھی نہ رہا گیا اور اسے کرکٹ کی جنت قرار دے دیاسوشل میڈ یا صارفین کی بڑی تعداد تصاویر دیکھ کر دم بخود ہو چکی ہے اور ٹویٹر پر باغ کرکٹ گرائونڈ کی خوبصورتی کی تعرفیں کررہے ہیں جبکہ سوشل میڈیا صارفین کی ایک بڑی تعداد نے مطالبہ کیا ہے کہ باغ کرکٹ گرائونڈ میں انٹر نیشنل میچز کا انعقاد کرایا جائے۔

 

bagh criket ground

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…