پوری پاکستانی ٹیم میں بس یہ ایک ہی زبردست بیٹسمین ہے،رمیز راجہ نے کس کا نام لے لیا؟جانیئے

4  اپریل‬‮  2017

لاہور(آئی این پی)قومی ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم میں اس وقت بابر اعظم ہی واحد کھلاڑی ہیں جو موجودہ بھارتی بیٹنگ لائن اپ میں فٹ ہو سکتے ہیں۔  بابر اعظم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف چوتھے ٹی ٹونٹی میں عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے 38 رنز بناکر ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا، میچ میں کمنٹری کرتے ہوئے رمیز راجہ نے کہا کہ ’’جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ بھارتی بیٹنگ بہت ہی زبردست ہے،

رمیز راجہ نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ بابر اعظم میں ایسی بات ہے کہ وہ موجودہ بھارتی بیٹنگ لائن میں بھی فٹ ہو سکتے ہیں۔ یاد رہے کہ بابر اعظم نے 2016ء4 میں ویسٹ انڈیز کے خلاف بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 ون ڈے میچوں میں مسلسل 3 سنچریاں بنائی تھیں،انہیں پاکستان کے لیے کم ترین میچز میں 1000ون ڈے رنز بنانے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ سابق کرکٹرز بابراعظم کومستقبل کا بہترین بلے باز قرار دے رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…