ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے پر خوشی ضرور ہے مگر۔۔! انضمام الحق نے کھلاڑیوں کیخلاف سخت کارروائی کا اعلان کردیا

3  اپریل‬‮  2017

لاہور(این این آئی ) قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے دفاعی چمپئن ویسٹ انڈیز کو ٹی ٹونٹی سیریز میں دھول چٹانے والی پاکستان ٹیم کی تعریفوں کے پل باندھ دیے، ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق نے قومی ٹیم کی پرفارمنس پر اظہار مسرت کیا اور کہا کہ نوجوان کھلاڑیوں نے سیریز میں اچھی پرفارمنس دکھائی جبکہ سینئرز نے بھی نوجوان کھلاڑیوں کو اچھے طریقے سے گائیڈ کیا۔ ویسٹ انڈیز کے

خلاف کھلاڑی مقابلہ کرتے نظر آئے اور ان کی پرفارمنس میں بہتری آئی۔انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد نوجوان کھلاڑیوں کو آگے لے کر آنا ہے اس لیے سب کو یہ بات ذہن نشین رکھنی ہوگی کہ ٹیم میں جگہ پرفارمنس سے مشروط ہے۔ٹی ٹونٹی سیریز کے د وران شاداب نے عمدہ کارکردگی دکھائی ۔کامران اکمل کی ٹیم میں شمولیت اور کارکردگی پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کامران اکمل کو پورا موقع دیں گے تاکہ ان کے ساتھ نا انصافی نہ ہو۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…