ویسٹ انڈیز کیخلاف تین ٹیسٹ سیریز ،13 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا،4نئے کھلاڑی شامل

3  اپریل‬‮  2017

لاہور( این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے تربیتی کیمپ کیلئے 13ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا جبکہ ٹیسٹ ٹیم کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ،ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ 7اپریل سے قذافی سٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا ۔اعلان کردہ ممکنہ کھلاڑیوں میں اظہر علی ،سمیع اسلم ،شان مسعود ،یونس خان ،مصباح الحق

،اسد شفیق ،عثمان صلاح الدین ،یاسر شاہ ،سہیل خان ،راحت علی ،محمد عباس ،اسد رضا او ر خالد عثمان شامل ہیں ۔ویسٹ انڈیز میں ون ڈے سیریز کھیلنے والے کھلاڑیوں کو بھی ٹیسٹ ٹیم میں شمولیت کے لئے زیر غور لایا جائے گا ۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تین ٹیسٹ میچوں کی سیریزتین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 22اپریل کو جمیکا ،دوسرا 30اپریل کو بارباڈوس جبکہ تیسرا 10مئی کو ڈومینیکا میں کھیلا جائے گا ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…