نوجوان پاکستانی بائولر شاداب خان چھا گئے۔۔پہلی ہی سیریز میں ایسا ریکارڈ اپنے نام کر لیا جو کسی پاکستانی کے پاس نہیں!!

3  اپریل‬‮  2017

پورٹ آف سپین (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ کے ابھرتے ہوئے بائولر شاداب خان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں نیا ملکی ریکارڈ قائم کردیا ۔ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے اپنے انٹر نیشنل کیرئیر کا آغاز کرنے والے 18سالہ لیگ

سپنر نے 4ٹی ٹوئنٹی میچز میں 15.5اوورز میں 75رنز دے کر 10شکار کیے جو پاکستان کے کسی بھی باؤلر کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بہترین پر فارمنس ہے ۔اس فہرست میں پہلا نام ہالینڈ کے احسن ملک کا ہے جنہوں نے 11وکٹیں حاصل کی تھیں ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…