پاکستان ،ویسٹ انڈیز تیسراٹی ٹوئنٹی،اہم کھلاڑی باہر، آج،کون کون میدان میں اترے گا؟میچ پاکستان ٹائم کب شروع ہوگا؟ ،جانیئے

31  مارچ‬‮  2017

پورٹ آف سپین (آئی این پی) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ٹی ٹونٹی ہفتہ کو پورٹ آف سپین میں کھیلا جائے گا ، اہم میچ میں کامیابی پاکستان کو مختصر فارمیٹ کی سیریز میں فیصلہ کن برتری دلوا دے گی۔ پاک ویسٹ انڈیز تیسرا ٹی ٹونٹی ہفتہ کو پورٹ آف سپین میں شیڈول ہے ،  دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کیمطابق رات ساڑھے نو بجے ان ایکشن ہوں گے۔ واضح رہے کہ پہلے دو ٹی 20 میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو

شکست دیکر دوصفر کی برتری حاصل کر لی ہے ، شاداب خان نے اہم کردار ادا کیا ،شاداب خان نے دو میچز میں 7 وکٹیں حاصل کیں۔ معروف کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق کامران اکمل کی جگہ محمدحفیظ کو موقع دیئے جانے کا امکان ہے، میدان میں اترنے والے متوقع گیارہ کھلاڑی یہ ہونگے۔ احمد شہزاد، محمد حفیظ، بابر اعظم، فخر زمان، شعیب ملک، سرفراز احمد(کپتان،وکٹ کیپر) عماد وسیم، شاداب خان، سہیل تنویر، حسن علی، وہاب ریاض۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…