دنیا کا تیسرا کھلاڑی،شاداب خان نے سنتھ جے سوریا اور اجنتھا مینڈس کے ساتھ اپنا نام بھی لکھوالیا 

31  مارچ‬‮  2017

بارباڈوس(آئی این پی ) قومی ٹیم کے لیگ سپنر شاداب خان نے اپنے پہلے دو ٹی ٹونٹی میچز میں عمدہ پرفارمنس کا مظاہرہ کرنے کے ساتھ ساتھ ایک نیا اعزاز بھی اپنے نام کرلیا۔ 18سالہ شاداب خان نے اپنے پہلے انٹر نیشنل مقابلے میں محض 7رنز دیکر 3شکار کرکے مین آف دی میچ بننے کا اعزاز حاصل کیا اور پھر

ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں محض 14رنز کے عوض 4شکار کرکے پاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کیا  وہ پہلے دو میچز میں مرد میدان قرار پانے والے پہلے پاکستانی اور دنیا کے تیسرے کھلاڑی بن گئے۔شاداب خان سے قبل سری لنکا کے سابق کپتان سنتھ جے سوریا اور سپنر اجنتھا مینڈس یہ اعزاز اپنے نام کرچکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…