اپنے پہلے ہی میچ میں شاداب خان دنیائے کرکٹ پر چھا گئے

27  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ کا میدان سج چکا ہے ۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز آمنے سامنے آچکے ہیں ۔ پہلا میچ ہوا اور پاکستان کو فتح حاصل ہوئی ۔ گرین شرٹس کی جانب سے نوجوان کرکٹر شاداب خان نے مخالف ٹیم پر جہاں اپنی دھواں دار بائولنگ کی دھاک بٹھائی وہیں انہوں نےبائولنگ کے میدان میں

نئے ریکارڈز بھی قائم کر لیے ۔ یاد ررہے کہ یہ شاداب خان کا پہل امیچ تھا جس میں انہوں نے باصرف بہترین بائولر ہونے کا اعزاز حاصل کیا بلکہ وہ دنیا کے سب سے معروف ترین کرکٹرز میں سے ایک شاہد خان آفریدی کے ہم پلہ بھی بن گئے ۔ تفصیلات کے مطابق شاداب خان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے میچ میں عمدہ باؤلنگ کے ذریعے صرف 7 رنز کے عوض 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا اور ان کا اکانومی ریٹ 1.75 رہا جو کسی بھی ڈیبیو باؤلر کا بہترین ریٹ ہے۔ انہوں نے ناصرف ریکارڈ یافتہ باؤلنگ کی بلکہ پہلے ہی میچ میں بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ وصول کرنے والے پاکستان کے دوسرے کھلاڑی ہونے کا اعزاز بھی اپنے نام کر لیا۔اس سے قبل یہ اعزاز بوم بوم آفریدی کے پاس تھا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…