92کے ورلڈ کپ میں عمران خان نے ٹیم کے میچ جیتنے پر 10ہزار ڈالر کی شرط لگائی ۔۔شرط جیتنے پر وہ خطیر رقم کسے دی گئی ؟

27  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) 92کا ورلڈ کپ کسے یاد نہیں ہوگا ۔ وہ ایک ایسا وقت تھا جب پاکستان کو کرکٹ کے شہنشاہ کا خطاب ملا اور دنیائے کرکٹ میں پاکستان کی کی فتح کے ڈنکے بجنے لگے ۔ مٹھائیاں تقسیم ہوئیں اور خوشی کے شادیانے بجائے گئے ۔ اس وقت گرین شرٹس کی باگ دوڑ کرکٹ کے شہنشاہ عمران خان

کے ہاتھ میں تھی ۔ اور باقی سب کرکٹر اس وقت خان سے بے حد جونئیر تھے۔ 92کا ورلڈ کپ سے بہت سے دلچسپ واقعات جڑے ہیں جن میں سے کچھ آج کل متناعہ حیثیت بھی اختیار کر چکے ہیں۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان نے بطور کپتان ٹیم کے جیتنے پر 10 ہزار ڈالر کی شرط لگائی، ٹیم میچ جیتی توپیسے پوری ٹیم میں تقسیم ہوئے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…