عظیم بلے باز برائن لارا نے پی ایس ایل کا حصہ بننے کی خواہش کا اظہار کر دیا

24  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق ویسٹ انڈین بلے باز اور لیجنڈ کرکٹر برائن لارا کو پی ایس ایل کی رونقوں نے بے چین کر دیا۔ پی ایس ایل کا حصہ بننے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے سابق کوچ وقاریونس کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران ویسٹ انڈین لیجنڈری بلے باز برائن لارا کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کا بے چینی سےانتظار ہےجبکہ

پی ایس ایل میں ویسٹ انڈین کرکٹر ز کو کھیلتا دیکھ کر خوشی ہوئی ہے۔مجھے اس بات پر فخر ہے کہ ڈیرن سیمی نے پی ایس ایل کا فائنل پاکستان میں کھیلا۔برائن لارا نے کہا کہ اگر انہیں سکیورٹی کی مناسب یقین دہانی کرائی جائے تو وہ پی ایس ایل میں کوچنگ کرنا چاہتے ہیں۔ اس موقع پر وقار یونس نےکہا کہ پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ جلد بحال ہوگی اور پاکستان کرکٹ کے سنہرے دن لوٹ آئیں گے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…