ایشیاء کرکٹ کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا،محمد رضوان کپتان مقرر

22  مارچ‬‮  2017

لاہور(آئی این پی) قومی سلیکشن کمیٹی نے چیف سلیکٹر انضمام الحق کی سربراہی میں انڈر 23 ایمرجنگ کرکٹ کپ کیلئے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔ وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان ٹیم کی قیادت کریں گے جب کہ حارث سہیل ان کے نائب ہوں گے۔ دیگر پلیئرز میں امام الحق، جاہد علی، عمران بٹ، خوشدل شاہ، حسین طلعت، بلال آصف، اسامہ میر، ظفر گوہر، ثمین گل، احمد بشیر، عماد بٹ اور حماد اعظم شامل ہیں۔ ٹیم منیجمنٹ کے 7

ارکان بھی بنگلادیش جائیں گے جن میں کرنل (ر) سید نوشاد علی ٹیم منیجر، اعظم خان ہیڈ کوچ، کامران خان اسسٹنٹ کوچ، جاوید حیات فیلڈنگ کوچ، یاسر ملک ٹرینر، عثمان ہاشمی اینالسٹ اور حافظ نعیم فزیو شامل ہیں۔ 27 مارچ سے 3 اپریل تک کھیلے جانے والے ایونٹ میں میزبان بنگلا دیش، پاکستان، بھارت، سری لنکا، افغانستان، ملائیشیا، ہانگ کانگ اور نیپال کی ٹیمیں ایکشن میں نظر آئیں گی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…