فکسنگ سکینڈل کے بعد ہمارے ساتھ کیا سلوک کیاگیا؟سعید اجمل آبدیدہ ہوگئے،افسوسناک انکشافات

22  مارچ‬‮  2017

کراچی (آئی این پی)ٹیم میں شامل نہ کرنے پر دلبرداشتہ جادوگر سپنر سعید اجمل سلیکٹرز کے رویے پر آبدیدہ ہوگئے۔ سعید اجمل کا کہنا تھا کہ بورڈ مجھے ریٹائر کرانا چاہتا ہے تو گھر پر لیٹر بھیج دے۔سینئرز سے بورڈ کا ایسا رویہ رہا تو سپاٹ فکسنگ جیسے واقعات ہوتے رہیں گے۔ملک کو بیچنے والوں پر عمربھر کی پابندی لگائی جانی چاہیے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید اجمل کا کہنا تھا کہ 2010کے بعد 3 سال تک ہم پر فکسرز کی

آوازیں کسی گئیں، ہم نے بڑی مشکل سے امیج بہتر کیا تھا لیکن سب گڑ بڑ ہو گیا، فکسرز کے خلاف سخت ایکشن ہونا چاہیے اور ان پر عمربھر کی پابندی لگائی جانی چاہیے۔انہوں نے شکوہ کیا کہ انہوں نے ڈومیسٹک میں بہترین پرفارم کیا لیکن انہیں ٹیم میں واپس نہیں لیا جارہا ، ۔ سعید اجمل نے روتے ہوئے کہا کہ بورڈ مجھے ریٹائر کرانا چاہتا ہے تو گھر پر لیٹر بھیج دے .اگر بورڈ کا یہی رویہ رہا تو میچ فکسنگ ہوتی رہے گی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…