’’92کے ورلڈ کپ میں آپ سب مجھ سے بہت چھوٹے تھے ‘‘

22  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل کا فیور ختم ہوا ۔ پھٹیچر کی بات بھی پرانی ہو ئی اور ریلو کٹا کو تو اب کوئی پوچھتا بھی نہیں مگر پھٹیچر لفظ نے اب بھی عمران خان کا پیچھا نہیں چھوڑا ۔تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق رمیض راجہ نے عمران خان سے شرارتاً سوال کیا کہ کیا آپ کو لگتا تھا کہ

یہ پھٹیچر ٹیم 92کا ورلڈ کپ جیت جائے گی ۔ خان ہنسنے لگے اور جواب دیا کہ اس وقت آپ سب بہت چھوٹے تھے ۔ میں آپ سب سے بڑا تھا ۔ میں اس وقت کوئی 40سال کا تھا اور کرکٹ کھیلتےہوئے مجھے بہت عرصہ ہو چکا تھا اور آپ سب بہت نوجوان تھے۔ انضمام کا پہلا ٹور تھا، مشتاق 2,3سال کھیلا ہاں مگر وسیم اس وقت پرائم پر تھے آپ (رمیض راجہ کو مخاطب کرکے) بھی اس وقت تھوڑے سینئر تھے لیکن آپ سب میرے سے بہت چھوٹے تھے ، آپ لوگوں کے دل میں میرا خوف تھا مگر میں کاٹتا نہیں تھا آپ لوگوں کو جس رمیض راجہ ہنسنے لگے ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…