”یہ ہیں اصلی فاتح۔۔۔!“ جاوید آفریدی نےوہ کام کر دکھایا جو آج سے پہلے کسی نے نہ کیا

20  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی دلوں کے بادشاہ نکلے، پی ایس ایل وننگ ٹرافی لیکر عام نوجوانوں کے درمیان جا پہنچے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی اور کوچ محمد اکرم پی ایس ایل وننگ ٹرافی لیکر عام نوجوانوں کے درمیان جا پہنچے۔ اس موقع پر نوجوانوں نے جاوید آفریدی اور محمد اکرم کیساتھ ٹرافی کے ہمراہ

سیلفیز بنائیںاور ان یادگار لمحوں کو موبائل کیمروں میں محفوظ کر لیا۔جاوید آفریدی ، محمد اکرم اور پی ایس ایل فائنل ٹرافی کو اپنے درمیان پا کر نوجوانوں کا جوش و خروش دیدنی تھا۔ اس موقع پر پشاور زلمی کے حق میں نعرے بازی کیساتھ ساتھ پاکستان زندہ باد اور پاکستان کرکٹ کے حق میں بھی نعرے بازی کی جاوید آفریدی نے یہ تصاویر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپ لوڈ کیں اور لکھا کہ ” اپنے لوگوں اور مٹی سے پیار کرتا ہوں! یہ ہے زلمی کی اصل طاقت۔ جیتی ہوئی ٹرافی گلی کرکٹ کھیلنے والوں کے درمیان ہے اور یہ لوگ ہی اصل فاتح ہیں۔“

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…