بھارتی کرکٹ ٹیم کوآسڑیلیاکےخلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں بڑا دھچکا،اہم ترین کھلاڑی انجری کاشکار

16  مارچ‬‮  2017

رانچی(این این آئی)بھارتی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز فیلڈنگ کے دوران کندھے کی انجری کا شکار ہو گئے۔میچ کے 40 ویں اوور میں پیٹر ہینڈز کومب نے رویندرا جدیجا کی گیند کو مڈ آن پر کھیلا، ویرات کوہلی دوڑتے ہوئے آئے اور ڈائیو لگا کر گیند کو باؤنڈری سے

باہر جانے سے تو روک لیا تاہم اس کوشش میں وہ اپنے دائیں کندھے کے بل بری طرح گراؤنڈ میں گرے جس کے بعد فوری طور پر ٹیم فزیو میدان میں آئے اور کوہلی میدان سے باہر چلے گئے۔ ان کی عدم موجودگی میں اجنکیا راہنے نے ٹیم کی قیادت سنبھالی۔ بعد ازاں وہ ڈریسنگ روم میں کندھے پر آئس بیگ رکھے نظر آئے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…