غیر ملکی کھلاڑیوں کو پاکستان آنے کیلئے کس طرح منایا ؟ انہوں نے یہاں آنے کے کتنے پیسے لیے ؟ جاوید آفریدی نے ایسے راز پر سے پردہ اٹھا دیا کہ جان کر آپ بھی ان پر فخر کریں گے

7  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ایس ایل فائنل کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کو لاہور آنے پر رضامند کرنے میں پیسہ نہیں بلکہ جذبہ اخوت و بھائی چارہ کارگر ثابت ہوا۔ پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے پی ایس ایل فائنل میں لاہور آنے والے کھلاڑیوں بارے گردش کرتی خبروں کی تردید کر دی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پی سی ایل ٹیم پشاور زلمی کے

مالک جاوید آفریدی سے جب سوال پوچھا گیا کہ کیا پی سی ایل فائنل کیلئے لاہور آنے کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کو پیسوں کو لالچ دیا گیا تھا تو پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کا کہنا تھا کہ’’ ایسا نہیں کہ آپ ہر جگہ پیسے سے کام چلا لیں۔ ہمارے کھلاڑیوں کے ساتھ روزانہ کی بنیاد پر رابطے رہتے ہیں اور ایسا نہیں کہ کھلاڑیوں کو پیسے دے کر لایا گیا بلکہ غیر ملکی کھلاڑی جذبہ اخوت اور بھائی چارے کے تحت پاکستان آئے‘‘۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…