پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے ڈیرن سمی کیلئے کتنے ہزار ڈالرز اضافی انعام کا اعلان کر دیا؟

7  مارچ‬‮  2017

لاہور (آئی این پی) پی ایس ایل کھلاڑیوں کیلئے سونے کی چڑیا ثابت ہوئی ہے، کئی معروف اور غیر معروف پلیئرز پی ایس ایل کی بدولت لاکھوں روپے کی انعامی رقوم جیت چکے ہیں۔ ایسے میں غیر ملکی کھلاڑی بھی کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔ اپنی منفرد مزاج اور جارہانہ بیٹنگ کی وجہ سے مشہور ڈیرن سیمی بھی انعامی رقوم حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں پیش پیش ہیں۔ ان کیلئے فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کی جانب سے 20000 ہزار ڈالر کی خطیر رقم کا اعلان کیا گیا ہے۔

جاوید آفریدی نے ایک ٹویٹ کے ذریعے اپنے فیصلے سے آگاہ کیا ان کا کہنا تھا کہ ڈیرن سیمی کی پشاور زلمی کے پلیٹ فارم سے زبردست کارکردگی اور ان کی بطور کپتان ٹیم ورک کو فروغ دینے کے جذبے کی وجہ سے ان کیلئے 20000 ڈالر کا اضافی انعام دیا جائے گا ۔ اس کے علاوہ انعام پانے والوں میں بنگلا دیشی سٹار تمیم اقبال بھی شامل ہیں، ان کو 5000 ڈالر کی انعامی رقم دی گئی ہے۔ تمیم اقبال پشاور زلمی کو پی ایس ایل کے دوران بطور اوپنر میسر رہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…