پشاور زلمی کی ٹیم کہاں جا کر سر منڈوائے گی ؟ جان کر ہر زبان سبحان اللہ کہہ اٹھےگی

6  مارچ‬‮  2017

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)  جہاں عوام اپنی اپنی ٹیموں کو سپورٹ کر رہے تھےوہیں ان دونوں ٹیمز کے کپتانوں کے بیانات بھی سامنے آئے ۔سرفراز احمد ٹیم کی کامیابی کی دعا کیلئے اپنی والدہ کے پاس گئے تو وہیں ڈیرن سیمی نے جیت کی صورت میں پوری ٹیم کا سر منڈوانے کا اعلان کیا ۔ اس حوالے سے جیتنے کے بعد جب جاوید آفریدی سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے جواب دیا کہ ہم سر ضرور منڈوائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ سب لڑکوں کو عمرے پر لے کر جاؤں گا اور پھر بال بھی کٹوائیں گے ۔

تفصیلات کے مطابق فائنل میں جیت کے بعد میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے کہا کہ ٹیم کی فتح لفظوں میں بیان نہیں کر سکتا ،آج میں بہت زیادہ خوش ہوں ۔اس موقع پر انہیں جیت کے بعد سر منڈوانے کا وعدہ یاد دلا یا گیا تو انہوں نے مسکراتے ہوئے کہا کہ ڈیرن سیمی نے مجھ سے سر منڈوانے کی بات کی تھی جس پر انہیں کہا تھا کہ میچ جیت کر سارے کھلاڑیوں کو عمرے پر لے کر جاؤں گا اور پھر اپنا سر بھی منڈوائیں گے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…