’’پی ایس ایل کا فیور ‘‘ شہباز شریف بھی عوامی رنگ میں رنگ گئے ۔۔ کیا کام کرتے رہے ؟ جان کر یقین نہیں کریں گے

5  مارچ‬‮  2017

لاہور (آئی این پی ) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف بھی کرکٹ کے رنگ میں رنگ گئے ، انہوں نے قذافی سٹیڈیم میں چوکوں اور چھکوں کی پریکٹس شروع کر دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ شہبازشریف نے شائقین کرکٹ کا جوش او ر ولولہ بڑھانے کیلئے قذافی سٹیڈیم میں کرکٹ کھیلنے کی پریکٹس شروع کر دی جہاں انہوں نے سفید شلوار قمیض

اور وائٹ کیپ میں ملبوس ہو کر خوب شارٹس لگائے۔پہلی گیند پر سٹریٹ ڈرائیو لگایا اور دوسری ہی گیند پر چھکا لگا کر گیند کو باؤنڈری سے باہر کر دیا۔ کچھ گیندوں پر وہ اپنی وکٹ کا دفاع کرتے ہوئے بھی نظر آئے اور سٹریٹ ڈرائیو بھی لگائے جبکہ آف سائیڈ پر ملنے والی گیندوں پر خوب زور دار اور بھرپور ٹائمنگ والے شارٹس بھی کھیلے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…